سٹیج اداکارہ مہک نو ر کے دل میں پائلٹ بننے کی خواہش موجود
1411784 35295271 - سٹیج اداکارہ مہک نو ر کے دل میں پائلٹ بننے کی خواہش موجود

اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ بچپن میں آسمان پر جہا ز کو اڑتا دیکھ کر پائلٹ بننے کی خواہش دل میں مچلتی تھی

لاہور (این این آئی) اور میں سوچتی تھی کہ یہ جہاز کس طرØ+ اتنی بلندی پر چلا جاتا ہے مگر پائلٹ بننے Ú©ÛŒ خواہش دل میں رہ گئی اور میں شوبز Ú©ÛŒ دنیا میں آگئی Û” انہوں Ù†Û’ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آج شوبز Ú©ÛŒ دنیا میں کام کررہی ہوں مگر میری دعائیں ہر لمØ+Û’ اپنی پاک فوج Ú©Û’ جوانوں Ú©Û’ ساتھ ہوتی ہیں ØŒ جب بھی دشمن ملک Ú©ÛŒ طرف سے کوئی آفت آئی تو میں اپنے فوجی بھائیوں Ú©Û’ ساتھ شانہ بشانہ عملی طور پر جنگ میں شریک ہوں Ú¯ÛŒ Û”